This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
JNU Katha JNU Katha Ananta
Authors:
Description:
جے این یو یعنی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی یہ کہانیاں 1998 سے 2016 کی ہیں۔ میں نے قانونی یا غیر قانونی طور پر 2006 میں کیمپس چھوڑ دیا تھا لیکن کیمپس نے آج تک مجھے نہیں چھوڑا۔۔۔ میں اب بھی کیمپس کھاتا ہوں، کیمپس پیتا ہوں اور کیمپس میں سوتا ہوں۔ ان کہانیوں کا زمانہ جو لوگ جاننا چاہتے ہیں ان کے لئے جے این یو ابد تک۔۔۔جے این یو کی کہانی لامختم۔۔۔