This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Mera Daghistan
Description:
میرا داغستان رسول حمزہ توف کی پہلی نثری کتاب ہے ۔ یہ کتاب محبت کی ایک جہت ہے۔ عنوان پر نہ جائیں کہ یہ صرف مصنف کی اپنی زمین ، اپنے وطن یا صرف اپنی ثقافت سے محبت کا اظہاریہ ہے جی نہیں بلکہ یہ کتاب محبت کے آداب سکھاتی ہے، یہ کتاب ْوابستگی کے پیمانے مقرر کرتی ہے، یہ آپ کو اپنا محاسبہ کرنے کی تحریک دیتی ہے ۔ یہ کتاب آپ کو بتاتی ہے کہ جو شخص خود کی عزت نہیں کرسکتا ، وہ دوسروں کی عزت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ خودی کے راستے سے ہی خدا کی منزل پر پہنچا جا سکتا ہے۔ یہ کتاب کہانیوں اور حکایتوں سے بھرپور اور نظموں سے آراستہ ہے۔ یہ کتاب کبھی شوخی کا اظہار کرتی ہے تو کبھی اس سے رنج اور اداسی ٹپکنے لگتی ہے۔ اس کتاب کی جادوبیانی کے زیر اثر مستنصر حسین تارڑ صاحب کو کہنا پڑا: