This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Chor Aur Kuttey (چور اور کتے)
Description:
چار سال جیل میں رہنے کے بعد ایک پیشہ ور چور قاہرہ میں اپنے گھر واپس آتا ہےاور ان لوگوں سے انتقام لینے کے لیے وہ زبردست تحریک شروع کرتا ہے جنھوں نے اس کے ساتھ سازش کی تھی۔ مصرکے مشہور مصنف نجیب محفوظ پہلے عرب مصنف تھے جن کو 1988میں ادب کا نوبل پرائز ملا۔ قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے کم از کم پچاس کے قریب ناول اور سینکڑوں کہانیاں لکھیں۔ اس کے علاوہ دو سو سے زیادہ مضامین لکھے ہیں۔ ان کے پندرہ ناولوں پر فلمیں بھی بنائی گئی ہیں، جو جبل الطارق سے خلیج فارس تک پھیلے ہوئے عرب ممالک میں اپنی شہرت رکھتی ہیں۔