This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Do Novelet
Authors:
Description:
اکرام اللہ متنازعہ اور ممنوعہ موضوعات پربھی نہایت جرأت سے قلم اٹھاتے ہیں۔’ آنکھ اوجھل‘ میں وہ اردو فکشن میں غیرمحسوس طریقے سے نظر انداز کیے گئے ایک موضوع یعنی احمدیوں(قادیانیوں)کے بارے میں لکھتے ہیں، لیکن کہانی کا تحت المتن سرمایہ دارانہ حرص و ہوس کی ایک داستان سناتا ہے جوفرقہ وارانہ حرکیات کے پس منظر پر بڑی چاپک دستی سے بُنی گئی ہے۔دوسرا ناولٹ ’پشیمانی‘ ایک ایسےشخص کی کہانی ہے جو خود کو پاکستانی معاشرے میں محض اس لیے اجنبی اور غیر محسوس کرتا ہے چونکہ اس نے قیام پاکستان کی مخالفت کی تھی لیکن بعض ناگزیر حالات کے سبب اسے تقسیم ہند کے بعد پاکستان منتقل ہونا پڑا۔