This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Esbaat 33
Authors:
Description:
ممکن ہے کہ آپ کو اس شمارے کی قیمت کچھ زیادہ لگے لیکن جب آپ یہ دیکھیں گے کہ 568 صفحات پر مشتمل یہ ضخیم شمارہ کسی ادبی رسالے کا روٹین شمارہ نہیں ہے بلکہ اسی قیمت میں نوبل انعام یافتہ ادیب (2021) عبدالرزاق گرناہ کے مکمل ناول اور عالمی شہرت یافتہ ادیب میلان کنڈیرا کے ایک بھرے پُرے افسانوی مجموعے کی قیمت بھی شامل ہے تو آپ کو شاید رسالے کی قیمت ایک 16انچ کے پزا سے بھی کم محسوس ہو