This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Esbaat-32
Authors:
Description:
خالد جاوید: ’’اشعر مجھے ایک بڑے بیانیہ، ایک بڑی تخلیق کی روحانی بے چینی کو اپنے وجود پر طاری کیے رہنے والے فرد کی طرح نظر آتے ہیں۔ ’اثبات‘کی ترتیب اور ان کے اداریے اس بڑی اور نادیدہ تخلیق کی اکثر و بیشتر نظر آجانے والی جھلکیاں ہیں۔ تخلیقی حسیت اور تخلیقی ذہانت کا ایسا بھر پور امتزاج بہت کم دیکھنے میں آتا ہے۔ ‘‘