This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Sir Syed Ahmed Khan Aur Hindustan Ki Pehli Jung-E-Azadi
Authors:
Description:
اسی جذبے کے تحت زیرنظر کتاب کو شائع کرنے کی جسارت کررہا ہوںجس کا بنیادی مقصدہندستان کی پہلی جنگ آزادی کے آغاز اور چند مہینوں میں انگریزوں کے ذریعے اسے کچل دیے جانے کے بعد بدلے ہوئے حالات میں سرسید کے وِژن میں آئی تبدیلی کونہ صرف یہ کہ نشان زد کرنا بلکہ ان کے مختلف کارناموں کی یاد کوتازہ کرنا بھی ہے تاکہ نئی نسل اس سے سبق لے اور جس وراثت کو سرسید نے خونِ جگر سے سینچ کرہم تک پہنچایا ہے، اس کی حفاظت ہوسکے اور قوم و ملت کے لیے اسے مزید مفیدو عمل آگیں بنایا جاسکے۔