This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Esbaat 31: Hum-Jinsiyat Number (اثبات۔۳۱:ہم جنسیت نمبر)
Authors:
Description:
اثبات کا یہ خاص شمارہ اپنے جیسے لوگوں سے انسیت کے بارے میں یعنی ایک نہایت ہی حساس اور کم از کم اردو والوں کے لیے شجر ممنوعہ قسم کا موضوع ہم جنسیت پر مشتمل ہے۔ اگرچہ اردو ادب کا ایک بڑا حصہ اور متقدمین کا کلام اس موضوع سے بھرا ہوا ہے جسے ہم اپنا بیش قیمت اثاثہ کہتے ہوئے نہیں تھکتے لیکن اس موضوع پر کوئی بحث، کوئی مکالمہ، کوئی ذکر چھیڑتے ہوئے ہماری زبان تھرتھراتی ہے، کانپتی ہے۔ زیر نظر شمارے میں اس موضوع پر تاریخی، نفسیاتی، ثقافتی ، سائنسی اور ادبی حوالوں سے گفتگو کی فضا ہموار کرنے کی کوشش کی گئی ہے، ساتھ ساتھ اردو ادب سے نظم و نثر کا ایک انتخاب بھی پیش کیا گیا ہے۔