This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Raat Ki Baat
Description:
آپ خورشید اکرم کے افسانے کو پڑھتے وقت محسوس کریں گے کہ اس کا کردار کتنا حساس واقع ہوا ہے۔ زندگی کے چھوٹے چھوٹے واقعات کو کہانی کا روپ دینا خورشید اکرم کا کمال فن ہے۔ ان کے افسانوں کو آپ پڑھ جائیے آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ کتنے چھوٹے اور معمولی واقعات کو افسانہ نگار نے اٹھایا ہے اور اس کا کس خوبصورتی سے نباہ کیا ہے۔کبھی کبھی تو آپ کو تعجب ہوگا کہ یہ بھی کوئی موضوع ہے، اس پر بھی کوئی افسانہ لکھا جا سکتا ہے۔