Suhail Anjum

#

About Author

سہیل انجم ایک سینئر صحافی ہیں۔ 37 برسوں سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ صحافت اور میڈیا کے موضوع پر ان کو اختصاص حاصل ہے۔ اب تک ان کی 25 سے زائد کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ ایک درجن کتابیں صحافت اور میڈیا کے موضوع پر ہیں۔ وہ فی الحال ریڈیو وائس آف امریکہ واشنگٹن، اردو سروس کے لیے دہلی سے رپورٹنگ کر رہے ہیں۔