This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Apni Sogawar Beswaon ki Yaadein (اپنی سوگوار بیسواوں کی یادیں)
Description:
ناول کی کہانی ایک ایسے بوڑھے کے گرد گھومتی ہے جو اپنی زندگی کے نوے سال مکمل ہونے پر اپنے آپ کو ایک جیتا جاگتا تحفہ دینا چاہتا ہے۔ یہ تحفہ کسی نوخیز باکرہ کے ساتھ رات بھر کی بے حجابانہ عیش کوشی کا تحفہ ہے۔ اس ناول میں ہمیں محبت کی جستجو، انسانی محرومی اور اس محرومی سے اُس کے کردار پر مرتب ہونے والے اثرات اور آرزو کی بدولت پیدا ہونے والے حوصلے کے تصورات ملتے ہیں۔ کولمبیا میں پیداہونے والے لاطینی امریکہ کے ناول نگار اور صحافی گبرئیل گارسیا مارکیز کو ادب کا نوبل انعام 1982میں ملا تھا۔ ان کے شہرہ آفاق ناول ’تنہائی کے سو سال‘ کی تین کروڑ جلدیں فروخت ہوچکی ہیں۔