This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Cheeni Kothi
Description:
یہ کہانی ایک کسی حد تک متمول خاندانی وکیل کے گرد گھومتی ہے جو عجیب و غریب قسم کی اخلاقیات کا پیروکار ہے. جانتے ہوئے بھی گناہ گاروں کے کیس لیتا ہے اور استحصال کا بھی قائل نہیں ہے. ایک متمول بیوہ مؤکل کی طرف جنسی کشش سے مجبور ہوکر گندی تخیلاتی دنیا میں بھی غوطہ زن ہے مگر اتنا کمزور بھی نہیں کہ اس کو شادی کے بغیر حاصل کرنا چاہے۔