This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Gainda Pehelwan
Description:
گینڈا پہلوان ایک لمبے ناول کا پہلا حصہ ہے اور پورے ناول کا نام میں نے جلوس رکھا ہے۔ میرا ارادہ تھا کہ پورا جلوس ایک ہی جلد میں چھپواؤں، مگر بوجوہ یہ ممکن نہیں۔ اس کامطلب یہ نہیں کہ گینڈا پہلوان بذاتِ خود مکمل چیز نہیں۔