This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Pakistani Mein Urdu Novel (1947 to 2021)
Description:
قیام پاکستان سے اب تک اردو ناول نے بہت سی کروٹیں لی ہیں۔ اس دوران بہت سی تحریکوں نے جنم لیا اور اعلیٰ درجہ کے ناول نگاروں کی ایک کہکشاں اردو کو میسر آئی جنھوں نے دنیا بھر میں اردو کی آبرومندی میں اضافہ کیا۔ اس دوران پاکستان کی تاریخ نے بہت نشیب و فراز کا بھی تجربہ کیا اور یہ سب کچھ اردو ناول میں اپنی جھلک دکھاتا ہے۔ یوں کہا جا سکتا ہے کہ اردو ناول پاکستان کی اس 75 سالہ زندگی کی تاریخ بیان کرتا ہے اور اس میں ہم پاکستان کی زندگی کے سبھی پہلوؤں کا مرقع دیکھ سکتے ہیں۔