Add To BookRack
Title:
Ek Jhoothi Kahani Ka Sach aur Doosre Afasane
Description:
"ایک چھوٹی کہانی کا سچ" اردو کے مشہور افسانہ نگار اسرار گاندھی کے افسانوں کا انتخاب ہے۔ اس انتخاب‌ میں ان کی چھبیس (٢٦) کہانیاں شامل ہیں۔ یہ سارے افسانے اردو کے بڑے اور مشہور جرائد میں شائع ہوکر قبولیت کا درجہ حاصل کر چکے ہیں۔ یقین ہے کہ آپ کو یہ افسانے پسند آئیں گے ۔