This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Mumbai Diary (ممبئ ڈائری)
Description:
ممبئ ممبئ ایسا شہر نہیں ہے کہ جسے آپ اُچٹتی نظروں سے دیکھیں اور آگے بڑھ جایں۔ میں نے اس شہر کو بچوں کی طرح ٹھہر کے کیلیڈوسکوپ KALEIDOSCOPE سے دیکھا ہے اور جو کچھ دیکھا ہے اسے اس کتاب میں دِکھانے کی کوشش کی ہے۔