This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Wehshiyon Ka Intazar
Description:
جے ایم کوٹسی ناول نگار کے علاوہ مضمون نگار،مترجم اور ماہر لسانیات بھی ہیں۔ فکشن لکھنا انھوں نے 1969 میں شروع کیا اور ان کے دو ناول Dusklands اور In the Heart of the Country بالترتیب 1974 اور 1977میں شائع ہوے، لیکن ان کو بین الاقوامی شہرت زیرنظر ناول Waiting for the Barbarians سے حاصل ہوئی جو 1980 میں شائع ہوا۔ان کے دو ناولوں Life and Times of Michael K اور Disgrace کو بوکر پرائز دیا گیا۔ ان کو 2003 میں ادب کا نوبیل انعام دیا گیا۔ وحشیوں کا انتظار نوآبادیاتی تسلط اور ظلم و ستم کےموضوعات کی کھوج کرنے والا ایک نہایت طاقتور بیانیہ ہے اور جدید حساس فکشن کی انتہائی بلندیوں کو چھو لیتا ہے۔ اس کا ترجمہ اردو کے منفرد فکشن نگار صدیق عالم نے نہایت خوبی سے کیا ہے۔