This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Sudoziyayan Ke Darmiyan (سودوزیاں کے درمیاں)
Description:
‎"سود و زیاں کے درمیاں" ایک ایسی کہانی ہے جس میں ۔نچلے طبقے کے لوگ مراعات یافتہ طبقے کے خلاف درپردہ لوگوں کو اکساتے ہیں اور ایک ایسی لڑکی جو اپنے فیوڈل نظام میں جکڑی ہونے کی وجہ سے جسمانی آسائشوں سے محروم زندگی گزار رہی ہے۔ اسے ایک ایسے آدمی سے محبت ہوتی ہے جو نامرد ہوتا ہے اور وہ اس کو ٹھکرا کر واپس اسی قید میں چلی جاتی ہے جہاں سے وہ بھاگنا چاہتی ہے۔ پھر اس کی ملاقات اپنے سے آدھی عمر کے لڑکے سے ہوتی ہے جو اس گاؤں کا رہنے والا ہے جہاں مراعات یافتہ طبقہ ہار جانے کے باوجود ہارتا نہیں