This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Media Roop Aur Bahroop
Description:
اس کتاب میں الیکٹرانک اور پرنٹ دونوں میڈیا کا محاسبہ کیا گیا ہے۔ انگریزی اور ہندی کے نیوز چینلوں کے ساتھ ساتھ اخبارات کی روش اور رویے پر بھی خاص انداز سے نظر ڈالی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اردو صحافت کے حسن و قبح کو بھی اجاگر کیا گیا ہے اور اردو اخبارات کی بعض خامیوں کی بلا خوف و خطر نشاندہی کی گئی ہے۔ اس کے مشمولات و موضوعات انوکھے ہیں ۔ اس جدید ایڈیشن کے لیے کتاب پر نظر ثانی کی گئی ہے ۔