This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Lash Ki Numaish ( لاش کی نمائش اور دیگر عراقی کہانیاں )
Description:
حسن بلاسم یہی مانتے ہیں کہ ادب کا ہر نمونہ رومی کے اسی آئینے کی ایک کرچی ہے۔کامل صداقت جیسی کوئی شے نہیں ہوتی۔ اسی ادراک کے ساتھ کہ کامل صداقت جیسی کوئی شے نہیں ہوتی، آئندہ صفحات میں حسن بلاسم کی چودہ کہانیاں پیش کی جا رہی ہیں۔اب یہ قارئین کی صوابدید پر ہے کہ وہ صداقت کے کتنے عکس ان کرچیوں میں دیکھتے ہیں۔