This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Muhabbat ka Mutalashi Aik Naujawan
Description:
آئزک باشیوِس سنگر (Isaac Bashevis Singer) 1904 میں پولینڈ میں پیدا ہوے۔ ان کے والد اور دادا ربائی تھے۔ سنگر کی تعلیم بھی وارسا کے یہودی دینی ادارے میں ہوئی۔ 1925میں سنگر ترکِ وطن کر کے امریکہ منتقل ہو گئے۔ اگلے صفحات میں جو ناول پیش کیا جا رہا ہےاس کی بنیاد ان کے ترکِ وطن سے پہلے کے تجربات پر ہے۔