This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Hashimpura 22 May
Description:
ہندوستان کے سب سے بڑے حراستی قتلِ عام کے گواہ اور اس سانحے کے مصنف وبھوتی ناراین رائے نے حقائق کی یکجائی، تحقیق، تدوین اورتالیف میں بے حد دقت نظری اور معروضیت سے کام لیا ہے۔ کتاب لکھتے ہوئے غم و غصے کے سبب ان کی ہمت ٹوٹ ٹوٹ جاتی تھی۔ کتاب میں انھوں نے حقائق کو سادگی سے بیان کیا اور معروضیت اور استدلال کو بنیادی اہمیت دی، کیوں کہ وہ فکشن نہیں لکھ رہے تھے، ایک عریاں صداقت بیان کر رہے تھے۔