This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Iraq Jo Maine Dekha (عراق جو میں نے دیکھا)
Description:
فروری 2016 میں مصنف کو ایک ایسے سفر پر جانے کا شرف حاصل ہوا ، جس کی کچھ یادیں اور مشاہدے زیرِ نظر کتاب میں سپردِ قلم کئے ہیں۔ یہ سفر نامہ در اصل راقم کے ایک صحافی کی حیثیت سے سر زمین عراق کے دورے کی یادگار بھی ہے۔ اس سفرنامے میں سفر کا مقصد، عراق کا ماضی اور موجودہ صورت حال، یہاں کے سیاسی، سماجی اور معاشی حالات، شرکائے سفر، مقامات مقدسہ پر حاضری اور تاریخ اسلامی کے سانحہ عظیم پر مختصر سی روشنی ڈالنے کی کچھ جسارت کی ہے۔