This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Rolaak
Description:
رولاک سندھی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی آوارہ گرد کے ہیں۔ نام کی وجہ سے اس ناول میں دلچسپ بن گئی۔ قادر بخش جوکہ اس کہانی کا مرکزی کردار ہے۔ جس کے زبانی ہم یہ داستان سن رہے ہیں۔ اپنی بچپن سے جوانی تک کا سفر وہ اس کہانی میں بیان کر رہا ہے۔ کہانی کے آغاز میں معصوم سے بچے سے ملتے ہیں جو آگے چل کے معاشرے کی گندگی میں لتھڑ جاتا ہے۔ کہانی نفسانی خواہشات کے گرد گھومتی ہے۔ ان کےلیے کیسے کیسے قدم اٹھانے پڑتے ہیں۔ کیونکہ وہ ایک چھوٹے شہر سے تعلق رکھتا ہے جہاں سب ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔ کوئی بات کسی سے چھپی نہیں ہے اور ایک دوسرے کے معاملات میں لوگ دلچسپی بھی زیادہ لیتے ہیں۔