This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Balzac Aur Pari Paikar Cheeni Darzan
Description:
دائی سیجی (Dai Sijie) کا جنم 1954 میں چین کے سیچوان صوبے کے شہر چینگ ڈُو میں پیدا ہوے۔ ان کے باپ اور ماں دونوں مغربی چین کی یونیورسٹی میں طبی علوم کے استاد تھے۔ دائی سیجی نے پڑھنے کا شوق ورثے میں پایا اور اس کے علاوہ بہت سے کاموں میں مہارت حاصل کی، جن میں درزی کا کام بھی شامل ہے۔ ماؤ کے ثقافتی انقلاب کے دوران، 1971 سے 1974 تک، دائی سیجی کو تعلیمِ نو کے لیے اسی صوبے کے ایک گاؤں میں بھیج دیا گیا۔ ان تجربات اور مشاہدات سے اس ناول میں بہت کام لیا گیا ہے۔ ۱۹۸۴ میں وہ ایک وظیفے پر فرانس چلے گئے اور فلم میکنگ کی تربیت حاصل کی۔ ناول نگار بننے سے پہلے انھوں نے تین فیچر فلمیں بنائیں (1989) China My Sorrow، Moon Eater اور. The Eleventh Child بالزاک اور پری پیکر چینی درزن ان کا پہلا ناول تھا جو انھوں نے فرانسیسی زبان میں لکھا اور 2000 میں شائع ہوا۔