This is an ebook only and can't be downloaded and printed.
Add To BookRack
Title:
Siddhartha
Description:
یہ ناول سدھارتھ جرمن ناول نگار اور شاعر ہرمن ہیس (Hermann Hesse) (۱۸۷۷ء تا ۱۹۶۲ء) کے شہرہ آفاق ناول کا اردو ترجمہ ہے۔ ہرمن ہیس نے اپنی تخلیقات سے ساری دنیا کے ذہنوں کو متاثر کیا ہے ان کے ناول ’’دس گلاس پرلنش پیل‘‘ (Das Glasperlenspiel)پر ۱۹۴۶ء میں ادب کا نوبل پرائز ملا۔ انھوں نے مشرقی تہذیب خصوصاً قدیم ہندوستانی تہذیب کا بہت گہرائی سے مطالعہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں انھوں نے ستمبر ۱۹۱۱ء میں ہندوستان کا سفر بھی کیا۔ اور یہاں کافی عرصہ مقیم رہے۔